اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اکتیس ہفتے سے مسلسل مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، گزشتہ شب مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ پولیس مظاہرین کو کنٹرول میں ناکام رہی۔
25 جنوری 2021 - 20:11
News ID: 1109197